بتا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زیور میں ٹانکا لگانے کے چراغ کا ڈیوٹ جس کے منہ پر نباتاتی تیل بھرا رہتا ہے اور سنار اس میں بتی لگا کر اس کو شعلے کو بنک نال کے ذریعے ٹانکے پر دوڑا کر اس کو گرماتا پگھلاتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - زیور میں ٹانکا لگانے کے چراغ کا ڈیوٹ جس کے منہ پر نباتاتی تیل بھرا رہتا ہے اور سنار اس میں بتی لگا کر اس کو شعلے کو بنک نال کے ذریعے ٹانکے پر دوڑا کر اس کو گرماتا پگھلاتا ہے۔ Blow cuff box